358 رنز بنا کر بھی انڈیا کی تاریخی ناکامی — جنوبی افریقہ نے دوسرا ون ڈے 5 ریکارڈ توڑ کر جیت لیا
کرکٹ کی دنیا میں بڑے اسکور ہمیشہ بڑی جیت کی ضمانت سمجھے جاتے ہیں، مگر دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے یہ تصور یکسر بدل کر رکھ دیا۔ انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 358 رنز جیسا پہاڑ جیسا اسکور کھڑا کیا، لیکن پھر بھی میچ اپنے نام نہ کرسکی۔ جنوبی افریقہ نے نہ … Read more